
Man Or Monster
مین آر مونسٹر
دنیا کے چند بڑے شہروں کا دورہ کریں اور انہیں بچائیں بہت بڑی تعداد میں خطرناک بلائوں سے اپنے جنگی ہتھیاروں کے ساتھ۔
ایک آدمی کے طور پر کھیلیں: اس مشکل وقت میں دنیا کو ایک ہیرو کی ضرورت ہے اور بلائوں کو مارنا آپ کی خاصیت ہے۔ کوئی بھی بلا آپ کے مقابلے میں ٹک نہیں سکے گی جب آپ اپنے طیارے میں بیٹھ کر فضا میں ان کا سامنا کریں گے۔ اور سب سے خطرناک بلا بھی آپ کے ٹینک، ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی ہتھیاروں سے بچ نہیں پائے گی۔ اپنے پوائنٹس کو بڑھانے کے لئیےشہریوں کو بچائیں اور زیادہ سے زیادہ عمارتوں کو تباہ ہونے سے بچائیں۔
ایک بلا کے طور پر کھیلیں: ایمسر ڈیم سے ٹوکیو تک آگ اگلتے ہوئے جائیں، شہریوں کو کھائیں اور ایسی حرکتیں کریں جیسا عموما بلائیں کرتی ہیں۔ عمارتوں اور دشمنوں کے اڈوں کو تباہ کریں، خزانہ اکٹھا کریں اور زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کے لئیے شہر کو تباہ کریں۔ انسانوں کے پاس آپ کے مقابلے میں ٹینک ہوں گے لیکن آپ کی اگلتی ہوئی آگ، برستا ہوا زہر اور مظبوط گھومتی ہوئی پونچھ کے سامنے انسانوں کے چھوٹے چھوٹے ٹینک ٹک نہیں پائِیں گے۔
آپ ایک انسان کے طور پر کھیلنا چاہتے ہیں یا ایک بلا کے طور پر ؟ ابھی اپنی مرضی سے کھِیلیں۔
مزید ایکشن گیمز
Your Thoughts and Comments
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.