Saloon Brawl 2

Play Saloon Brawl 2 video game, Saloon Brawl 2 and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

سلون برال 2

شیرف شہر میں واپس آ گیا ہے! وائلد ویسٹ کے شہری اپنی مسلسل لڑائی سے ہر چیز کو توڑ پھوڑ رہے ہیں۔ آپ بھی اس لڑائی کا حصہ بنیں اور باقی لڑاکوں کو مار بھگائیں۔ اپنے مکوں کے واڑ سے لڑاکوں کو گھٹنوں کے بل کر دیں۔ بوتل، میز اور کرسی سے ان کا سر پھاڑدیں۔ اپنے مخصوص واڑ کا استعمال کریں اور ایک سے زیادو لڑاکوں کو ایک ساتھ مار بھگائیں

Browse More Action Games