Total Wreckage

Play Total Wreckage video game, Total Wreckage and other Action Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

ٹوٹل ریکج

ایک مسمار کر دینے والی سیریز 'ٹوٹل ریکج' میں اپنے راستے کو توڑ پھوڑ دیں کہ یہ گیم گاڑیوں کا قبرستان ہے۔ ٹربو بوسٹ کو ہٹ کریں اور باقی گاڑیوں کو روند تے ہوئے آگ نکل جائیں۔ عین وقت پر خطرناک موڑ کے لیئے ہینڈ بریک کا استعمال کریں۔ اپنے مخالفین کیلئے جال بچھائیں مگر خیال رہے کہ اس میں خود مت پھنس جائیں۔ سیریز جیتیں اور نئی کاروں تک رسائی حاصل کریں۔

Browse More Action Games