UFO Joe

یوایف او جو

'یو ایف او جو' اور اس کے ساتھی بیزار ہو چکے ہیں۔ حالات کو بہتر بنانے کے لیئے 'یو ایف او جو' نے اپنے ساتھیوں کو مقامی چڑیا گھر کے لیئے پر اسرار جانوروں کو جمع کرنے کا کام دیا ہے۔ اس سے ان سب کی زندگی میں پھر سے رونق لوٹ آئے گی۔

Your Thoughts and Comments