Soccer Stars Classic

Play Soccer Stars Classic video game, Soccer Stars Classic and other Sports Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

سوکر سٹارز کلاسک

اپنی فٹبال کی صلاحیتوں کا استعمال کریں اور ثابت کریں کہ آپ اس تیز رفتار گیم کے چیمپئین ہیں۔ نارتھ امریکن ماسٹرز، یورو لائیٹ، فار ایسٹ وارئیرز، ایس اے آل سٹارز، افریقن ایسز یا آسٹریلین لائیٹ ان چھ ٹیموں میں سے کسی ایک ٹیم کی قیادت کریں۔ مخالف کھلاڑیوں کا سامنا کریں ان سے بال چھینیں اور اپنے کھلاڑیوں کو بال دیں یا موقع کی مناسبت سے گول کریں۔

Browse More Sports Games