Urban Basketball

Play Urban Basketball video game, Urban Basketball and other Sports Games online. Pakistani video games on Urdu Point. Games for kids and children, video games safe for kids.

اربن باسکٹ بال

سٹریٹ باسکٹ بال سے متاثر ہو کر اربن باسکٹ بال نے اسفالٹ کورٹس کا رخ کیا ہے۔ امریکہ بھر میں مختصر رائونڈ میں 2 بمقابلہ2 کے تیر رفتا ٹورنامنٹس کھیلے جائیں گے۔ اس کے لیئے آپ کو باسکٹ بال کے فینسی جوتے خرید نے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کو جیتنے کے لیئے مہارت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جیتنے کے لیئے بہت پریکٹس کرنا پڑے گی۔ اپنا بہتریں کھیل پیش کریں بال کو مخالف کھلاڑیوں سے چھیننے میں مہارت حاصل کریں۔ کیا آپ نے جان لیا ہے کہ اربن باسکٹ بال کا چیمپئن بننے کے لیئے کیا کیا ضروری ہے ؟

Browse More Sports Games