
UrduPoint Kohat
اٗردو پوائنٹ کوہاٹ
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کوہاٹ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کوہاٹ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
کوہاٹ کی خبریں

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی کوہاٹ اور دیگر ملحقہ شہری و دیہی علاقوں میں زندہ مرغی کے گوشت میں زبردست اضافہ

جلال آباد ‘ نماز تروایح کے دوران اندھا دھند فائرنگ‘ ایک ہی خاندان کے 9افراد جاں بحق
کوہاٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران 7 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا
پشاور:کوہاٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران 7 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا
کوہاٹ ،پولیس مقابلہ میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم مار ا گیا
قبائلی اضلاع اورکزئی اور خیبر کے سنگم پر واقع دو قبیلوں کے مابین اراضی کی ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
کوہاٹ، نشپہ پلانٹ کے قریب کنٹینر اور موٹر کار میں تصادم ،تین افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا
کوہاٹ‘زمین کے تنازعہ پر دومخالف فریقین کے مابین خونریز تصادم ‘ باپ دوبیٹوں سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
لوگر ،گھر پر مارٹرگولہ گرنے ،غزنی میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 8 افغان شہری جاں بحق ،8 زخمی
کوہاٹ، موٹرسائیکل کے مختلف حادثات میں چارنوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ،چارزخمی
تحصیل بانڈہ داؤدشاہ کے سب سے بڑے شہر ٹیری اور دیگر ملحقہ علاقوں میںگیس کی انتہائی کم وولٹیج‘شہریوں کا جینا دو بھر ہو گیا
افغانستا ن میں عیدالفطر کی تین روزہ فائربندی کے بعد طالبان اور افغان فورسز کے مابین خونریز جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع
کوہاٹ، بھائی نے بھائی اور بھابھی پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی
کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے تعاون سے منعقدہ الگاڈہ گراونڈمیںرازگیربانڈہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
کوہاٹ کی ویڈیوز
مزید ویڈیوزکوہاٹ کی تصاویر
کوہاٹ کے مضامین
مزید کوہاٹ کے مضامینخیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ ضلع کوہاٹ اپنے ہيڈکوارٹر کوہاٹ کے نام سے پکارا جاتاہے۔يہ برِصغير کا ايک پرانا ضلع ہے۔کوہاٹ کا ذکر بدھ مت کي قديم تاريخ ميں بھي پايا جاتا ہے۔زمانہء حال ميں بھي اس ضلع کو جغرافيائي ، عمومي اور دفاعي اعتبار سے خصوصي اہميت حاصل ہے یہاں پر پاکستان کی سب سے پرانی چھاونی موجود ہے۔۔اس ضلع کي سرحديں اورکزئي ايجنسی ،ضلع پشاور ،صوبہ پنجاب ،ضلع ھنگو اور ضلع کرک سے ملتي ہيں۔ عجب خان آفریدی اور فوجي چھائوني نے کوہاٹ کو ايک ناقابلِ فراموش داستان بناديا ہے۔کوہاٹ زرعي اعتبار سے اور خصوصاًميو ہ جات کي وجہ سے کافي زرخيزہے۔ امرود کا پھل یہاں کی خصوصی پیدوار میں شامل ہے۔ روايتي لحاظ سے يہ ايک تجارتي مرکز ہے۔قبائلي علاقہجات اور پنجاب کيلئے ايک اہم منڈي کي حيثيت رکھتاہے۔ يہاں کے لوگ بہت ذہين اور محنت کش ہيں۔ ٹرانسپورٹ اورسروسِز ميں يہ لوگ کليدي حيثيت رکھتے ہيں۔ساتھ ساتھ يہاں کے لوگ دفاعي امور ميں بھي کافي مہارت رکھتےہيں۔ ڈيم ،اہم فوجي تنصيبات ،انڈس ہائي وے اور کوہاٹ سُرنگ کي تعمیر کي بدولت يہ ضلع کافی اہمیت رکھتا ہے۔ کوھاٹ میں اکثریت بنگش قبائیل کی ھے۔ اردو کے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے شاعر احمد فراز کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے۔ کوہاٹ میں ہندکو اور پشتو زبان بولی جاتی ہے۔
Kohat is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Kohat on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kohat city to provide the full coverage of Kohat’s events and incidents.کوہاٹ سے متعلقہ
کوہاٹ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترکوہاٹ کی تحصیلیں
کوہاٹ میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:29 am | 12:11 pm | 03:55 pm | 07:15 pm | 08:54 pm |
مزید جانئے
کوہاٹ کے فی الوقت موسم کا حال
29.0 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 29.04 °c | 29.04 °c |
| نمی | دباؤ |
| 22 % | 1006 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 30 m/s | 1.61 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.







باندہ دائود شاہ
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی