
UrduPoint Kohistan
اٗردو پوائنٹ کوہستان
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کوہستان‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کوہستان شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
کوہستان کی خبریں

پٹن پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 930 گرام چرس برآمد کر لی

ڈی پی او لوئر کوہستان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
ضلع لوئر کوہستان میں یکے بعد دیگرے دو ٹریفک حادثات کے باعث 11 افراد چل بسے
پٹن جانے والی ٹیکسی گلوز بانڈہ کے مقام پر حادثہ کا شکار، 5 افراد شدید زخمی
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او لوئر کوہستان نے روزہ مسافروں اور سیاحوں کے ساتھ افطار کیا
ڈپٹی کمشنر کوہستان کی ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق
ڈپٹی کمشنر کوہستان کا محکمہ پبلک ہیلتھ کا دورہ، ایکسین پبلک ہیلتھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار
ڈپٹی کمشنر کوہستان عارف خان یوسفزئی نے داسو کمیلا کے مختلف علاقوں کا دورہ
کوہستان اور گلگت بلتستان کی طرف سے مجوزہ کمیٹی برائے بانڈری ڈسپیوٹ مابین دونوں اضلاع کا اہم جرگہ
ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر خالد خان نے لوگوں سے مسائل دریافت کر کے انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے
کوہستان ، سیاسی و سماجی شخصیت حاجی زر بلند نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
کوہستان تحصیل کندیا کے گاوں تھوٹی میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق
رحیم اللہ خان اور پرنس فضل حق قومی وطن پارٹی میں شامل
کوہستان،ڈرائیونگ لائسنس حصول کے لئے آنے والے امیدواروں کے ٹریفک قوانین کے مطابق ٹیسٹ
کوہستان کی تصاویر
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ کوہستان خشک و بنجر پہا ڑیوں کى سرزمین مشکل زیست، ناکافى ترقى اور پھیلى ہوئى آبادى کى وجہ سے پہچاناجاتا ہے۔ ليکن اس کے باوجود ضلع کوہستان عجب جغرافيائي اہميّت اور حکمتِ عملانہ مقصديت کا حامل ہے۔ اس کے سرحدیں شمالى علاقہ جات، ملا کنڈ ڈویژن اور ہزارہ ڈویژن سے ملتي ہيں۔ شاہراہِ قراقُرم کي گزرگاہ ہونے کي بناء پر اس ضلع ميں شعبہء سياحت کي بہتري کيلئے کافي استعداد موجود ہے۔ ہزارہ ڈويږن کے وجود سے 1976 ميں کوہستان بحثت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ تین سب ڈويږن داسُو ، چلاس اور پٹن کے اشتملات پر مشتمل ہے۔ 1976 کےتباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کي تعمير و ترقي کي ذ مہ داري کو ہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دي گئي۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپني رفتار برقرار رکھيي جغرافیائی دوري معاشي اور معاشرتي کمزوري یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔
Kohistan is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Kohistan on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Kohistan city to provide the full coverage of Kohistan’s events and incidents.کوہستان سے متعلقہ
کوہستان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترکوہستان کی تحصیلیں
کوہستان میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:14 am | 12:04 pm | 03:51 pm | 07:12 pm | 08:55 pm |
مزید جانئے
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

دسو
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی