Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa Local News

صوبہ خیبر پختونخوا کی مقامی خبریں

Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا (سابقہ نام: صوبہ سرحد) پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو پاکستان کے شمالی مغربی حصے میں وقع ہے۔ رقبے کے لحاظ پاکستان کے چار صوبوں میں سب سے چھوٹا ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے تیسرا بڑا صوبہ ہے۔اس صوبے کا شمالی حصہ سرسبز و شادب علاقوں پہ مشتمل ہے جہاں سیر و تفریح کے لئے لوگ مختلف علاقوں سے آتے ہیں۔اور مغربی حصہ شہرو پہ مشتمل ہیں جہاں پاکستان کے بہت سے اہم ادارے اور صنعات موجود ہیں۔صوبائی زبان پشتو اور صوبائی دارلحکومت پشاور ہے۔

خیبر پختونخوا کی خبریں

وہاب ریاض کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار، 2خواتین شامل

وہاب ریاض کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والا گینگ گرفتار، 2خواتین شامل

اڈیالہ جیل سے خط لکھ کر سیاسی این آر او مانگا جارہا ہے،گورنر خیبر پختونخوا

اڈیالہ جیل سے خط لکھ کر سیاسی این آر او مانگا جارہا ہے،گورنر خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں اراضی کی جعلی انتقالات کی شکایت پرمحکمہ اینٹی کرپشن کی انکوائری مکمل

پشاور کے تھانہ چمکنی کی حدود میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دوموٹرسائیکل سوارجاں بحق

سوات، نجی و سرکاری سکولوں کی تنظیموں نے میٹرک امتحانات مارچ کی بجائے اپریل میں منعقد کرانے کا مجوزہ فیصلہ مسترد کردیا

سوات، جنوری 2025 میںجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیوں کی تفصیلات جاری، بھاری مقدار میں منشیات ، اسلحہ برآمد

دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انہیں ہر قیمت پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،ذوالفقار حمید

رمضان المبارک، خیبرپختونخوا حکومت نے میٹرک سالانہ امتحان ایک ماہ کیلئے موخر کردیئے

پیکا ایکٹ صحافیوں کے قلم ،آزاد صحافت پر ضرب کاری کے مترادف ہے ،محمد عمر کاکاخیل

جاری منصوبوں پر عوامی شکایات ،وزیر بلدیات کا انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ میں آئی پی پیزکے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کو نوٹس جاری کردیا

خیبرپختونخواحکومت کاآئی جی کے بعدچیف سیکرٹری کے تبادلہ کافیصلہ

پیراپلیجک سنٹر پشاور کے زیراہتمام سپورٹس ویک پیر کو شروع ہو گا

فضل شکور خان کا ہزارہ ڈویژن کا دورہ

مزید خیبر پختونخوا کی خبریں

خیبر پختونخوا کی تصاویر

مزید تصاویر
Khyber Pakhtunkhwa is one of Pakistan's province, it has 26 districts, and it has population of 40,525,047, the major cities of Punjab are Peshawar. Read the local news of Khyber Pakhtunkhwa and news of every city of Khyber Pakhtunkhwa on this section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khyber Pakhtunkhwa, it's cities & tehsils.