
UrduPoint Lakki Marwat
اٗردو پوائنٹ لکی مروت
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’لکی مروت‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ لکی مروت شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
لکی مروت کی خبریں

لکی مروت کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے الگ واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

لکی مروت سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے مایہ ناز فٹبالر نوید خان کے علاج کے لئے امدادی مہم شروع کردی گئی
ے زائد واٹر سپلائی سکیموں پر کام جاری ہے جو شعبہ آب رسانی میں کسی انقلاب سے کم نہیں ،فضل احمد
صوبائی حکومت کے وژن اور پالیسی کے مطابق نئے اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی کی جائیگی،ظہور خان
لکی مروت ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرنے گنڈی خانخیل میں 12 سالہ بچے کی مبینہ طور پر غلط انجکشن سے موت کا نوٹس لے لیا
لکی مروت،گرمی کی شدت میں اضافہ،دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت کے مسائل بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے
لکی مروت، پولیس نے غزنی خیل میں فائرنگ تبادلے کے بعد دو مبینہ منشیات فروش گرفتار کرلئے
لکی مروت:پہاڑ خیل تھل میں بھوسے کے ڈھیر پرلگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
لکی مروت،اقدام قتل کی دشمنی پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
امن برقرار رکھنے کے لئے عوام اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے ،ڈی پی او لکی مروت
لکی مروت:ڈی آئی خان کی چشمہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والے دو نوجوانوں کو لکی مروت میں سپرد خاک کردیا گیا
لکی مروت: مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عمران خان نے سات ماتحت پولیس افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
لکی مروت، چشمہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق دو نوجوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا
لکی مروت کی تصاویر
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ضلع لکی مروت بنوں ڈویژن کے ایک نئے ضلع کی حیثیت سے یکم جولائی 1992کو معرضِ وجود میں آیا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب پنجاب سے ملتی ہیں۔ اپنی جغرافیائی حدود، بڑھتی ہوئی آبادی، اور جنوبی میدانی علاقوں میں ایک مرکزی مقام کی وجہ سے بنوں ضلع کی یہ پرانی تحصیل بہت پہلے ضلع بننے کی مستحق تھی۔ یہ خطہ زمین خشک بنجر میدان ہونے کی وجہ سے ابھی تک ترقی کی حدود کو چھو نہیں سکا، جس کی وجہ کئی رکاوٹیں مثلاً پانی کی عدم دستیابی اور سہولتوں کا فقدان ہیں. یہاں کی زمین کا فی حد تک بنجر اور غیر آباد ہے۔ اِن تمام محرومیوں کے باوجود قدرت نے اس ضلع کو محنتی اور ہنرمند افرادی قوت عطا کی ہے۔ جسکی وجہ سے یہ علاقہ تجارتی مرکز بن رہا ہے۔ ٹرانسپورٹ کیذرائع اور معدنی وسائل کو لوگوں کی معاشی حالت بہتر بنانے میں بڑا عمل دخل حاصل ضلع کی اکثریّت مروت قوم پر مشتمل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں پر سمینٹ کا ایک کارخانہ لکی سیمنٹ کے نام سے ہے۔ سیاسی حوالے سے یہاں سیف اللہ برادران کافی شہرت کے حامل ہیں۔ جنہیں پاکستان میں بادشاہ گر کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ضلع کی تحصیل نورنگ کی زمین کافی حد تک زرخیز ہے۔ یہ علاقہ اہم تجارتی مرکز تصور ہوتاہے۔
Lakki Marwat is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Lakki Marwat on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Lakki Marwat city to provide the full coverage of Lakki Marwat’s events and incidents.لکی مروت سے متعلقہ
لکی مروت خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترلکی مروت میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:35 am | 12:13 pm | 03:55 pm | 07:15 pm | 08:52 pm |
مزید جانئے
لکی مروت کے فی الوقت موسم کا حال
34.5 °c
مطلع صاف ہے
| زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | کم سے کم درجہ حرارت |
|---|---|
| 34.49 °c | 34.49 °c |
| نمی | دباؤ |
| 21 % | 1004 hpa |
| ہوا کا رخ | ہوا کی رفتار |
| 86 m/s | 1.96 m/s |
موسم کی پیشن گوئی
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.


پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی