Lodhran

UrduPoint Lodhran

اٗردو پوائنٹ لودھراں

Lodhran

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’لودھراں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ لودھراں شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

لودھراں کی خبریں

جہانگیر ترین گروپ کے مطالبے پر لودھراں کے ڈی پی او کا تبادلہ کر دیا ..

جہانگیر ترین گروپ کے مطالبے پر لودھراں کے ڈی پی او کا تبادلہ کر دیا گیا

لودھراں میں 5 افراد نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا

لودھراں میں 5 افراد نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا

لودھراں میں مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ، دو زخمی

لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں الله ورایا چوک کہروڑپکا میں نامعلوم ..

لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں الله ورایا چوک کہروڑپکا میں نامعلوم کار سواروں کی کار پر فائرنگ سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے

لودھراں،پٹریوں کے قریب سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

لودھراں ، شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلادیا

لودھراں میں شادی سے انکار پرنوجوان نے لڑکی کو زہریلا مشروب پلا دیا

لودھراں میں شادی سے انکار پرنوجوان نے لڑکی کو زہریلا مشروب پلا دیا

q لودھراں: ہسپتال ملازمین کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں میں سرکاری اسپتال کے ملازمین کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں میں سرکاری اسپتال کے ملازمین کی لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی

لودھراں، مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 5 زخمی

لودھراں ریلوے اسٹیشن پر ڈرائیور کی حاضر دماغی کی وجہ سے مال گاڑی حادثے کا شکارہونے سے بچ گئی

لودھراں میں پسند کی شادی، نانا نے نواسے کو قتل کردیا

جہانگیر ترین کی دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید

جہانگیر ترین کی دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید

لودھراں،عوام کے شعور و آگاہی کیلئے ڈینگی ویک منانے کے سلسلے میں مختلف ..

لودھراں،عوام کے شعور و آگاہی کیلئے ڈینگی ویک منانے کے سلسلے میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز

مزید لودھراں کی خبریں

لودھراں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ یہ ضلع لودھراں اور تحصیل لودھراں کا صدر مقام بھی ہے۔ قومی شاہراہ (N 5) اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو ملتان، بہاولپور، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ لودھراں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر لودھراں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ لودھراں - رائے ونڈ براستہ پاکپتن‎ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔

Lodhran is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Lodhran on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Lodhran city to provide the full coverage of Lodhran’s events and incidents.