Khanda Pesh Aniyaaa - Article No. 29

خندہ پیش آنیاں - تحریر نمبر 29

صبح تیار ہو کر کمرے سے نکلے تہ سامنے ایک سونے کے دانت والی عورت نظر آئی یہی دانت اس کے جسم کا سب سے قیمتی جز تھا وہ آتی ہوئی تو نہیں البتہ جاتی ہوئی اچھی لگتی تھی۔

Mubeen Rasheed مبین رشید

Browse More Urdu Adab