Aabshaar - Article No. 782

آبشار - تحریر نمبر 782

نیا گرا آبشار پر ایک گائیڈ بتا رہا تھا۔ ”حضرات! یہ دنیا کی مشہور ترین آبشار ہے اس آبشار کا شور ملیوں دور سے سنائی دیتا ہے۔ میں اب خواتین سے گزارش کروں گا کہ وہ ذرا خاموش رہیں تا کہ اس آبشار کا شور سنائی دے سکے۔“

Browse More Urdu Jokes