Adam Khor - Article No. 565

آدم خور - تحریر نمبر 565

ایک انگریز کو آدم خور قبائلی پکڑ کر اپنے سردار کے پاس لے گئے انگریز یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سرادر بہت اچھی طرح سے انگریزی بول رہا تھا انگریز کو کچھ حوصلہ ہوا تو اس نے سرادر سے پوچھا۔

(جاری ہے)

”آپ مجھے آکسفوریڈ یونیورسٹی کے پڑھے لکھے لگتے ہیں پھر آپ مجھے کیسے کھا سکتے ہیں“۔ سردار نے مطمئن لہجے میں جواب دیا:”چھری کانٹے کے ساتھ“۔

Browse More Urdu Jokes