Aik Khatoon Apne Padosan Se - Article No. 1077

ایک خاتون اپنی پڑوسن سے - تحریر نمبر 1077

”ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی۔ ہمسائی نے کہا۔ میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی جس کو پڑھنا ہو یہاں آ کر پڑھ لے۔“ کچھ دن بعد ہمسائی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی۔

(جاری ہے)

اس نے اس خاتون سے جھاڑو مانگی۔ خاتون نے کہا۔ ”میں اپنی جھاڑو کسی کو نہیں دیتی۔ جس کو جھاڑو دینی ہو یہاں آ کر دے جائے۔“

Browse More Urdu Jokes