Aik Admi - Article No. 925
ایک آدمی - تحریر نمبر 925
(جاری ہے)
”تمہیں اتنا وزن دے کر کس نے بھیجا تھا؟“ ”میرے باپ نے ۔“ لڑکے نے جواب دیا۔ آدمی نے کہا۔”اس نے سوچا نہیں کہ وزن تمہاری بساط سے زیادہ ہے اور راستے میں بڑی سی چڑھائی بھی آتی ہے‘ تم اکیلے بھلا کیسے عبور کر سکتے تھے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”ابا نے کہا تھا کہ تم ٹھیلالے کر روزانہ ہو جاوٴ راستے میں ضرور کوئی احمق مل جائے گا جو تمہارے ساتھ لگ جائے گا۔
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha