Aik Admi Ne Marte Waqt - Article No. 927

ایک آدمی نے مرتے وقت - تحریر نمبر 927

ایک آدمی نے مرتے وقت ہچکیاں لیتے ہوئے اپنے دوست سے کہا۔ ”یار! پچھلے سال تمہارے ایک لاکھ روپے کا غبن میں نے ہی کیا تھا اور فیکٹری کے مزدوروں کو تمہارے خلاف میں نے ہی بھرکایا تھا اور پچھلے مہینے …“ ”بس بس کوئی بات نہیں مجھے سب پتہ ہے میں بھی تمہیں بتا دینا چاہتا ہوں کہ تمہیں زہر میں نے دیا ہے۔“ دوست نے اطمینان سے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes