Aik Arbi - Article No. 1213

ایک عربی - تحریر نمبر 1213

ایک عربی سے جو شہر بصرہ سے تھا لوگوں نے پوچھا۔ ”کہاں سے آ رہے ہو؟“ ”گرم ملک سے“۔ ”وہاں پر کس کام پر لگے تھے؟“ ”پسینہ پونچھنے پر۔“ عربی نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes