Aik Aurat - Article No. 1123

ایک عورت - تحریر نمبر 1123

ایک عورت کی شوہر کے ساتھ کانٹے دار لڑائی ہو رہی تھی آخر وہ بہت رنجیدہ ہو کر بولی۔ ”یا خدا! میں کیا کھا کر مر جاوٴں کہ تم جیسے نکٹھو سے جان چھوٹ جائے؟“ اسی لمحے گھر کے باہر سے ایک تیز آواز سنائی دی۔ ”ٹھنڈی ٹھنڈی میٹھی گنڈیریاں۔“

Browse More Urdu Jokes