Aik Aurat Apne Parosan Se - Article No. 1146

ایک عورت اپنی پڑوسن سے - تحریر نمبر 1146

”ایک عورت اپنی پڑوسن سے کہہ رہی تھی کہ میرے شوہر کتابیں لکھتے ہیں اور ان کے ہر لفظ کی قیمت دو روپے ہوتی ہے۔“ دوسری عورت نے کہا۔ ”میرے شوہر بھی لکھتے ہیں اور ان کے ہر لفظ کی قیمت کبھی کبھی سینکڑوں روپے اور کبھی کبھی ہزاروں روپے ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

“ پہلی عورت حیرانی سے بولی۔ ”تمہارے شوہر کیا لکھتے ہیں؟“ دوسری عورت: ”وہ چیک لکھتے ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes