Aik Budiya - Article No. 1006

ایک بڑھیا - تحریر نمبر 1006

ایک بڑھیا کو ٹھوکر لگی۔ وہ گر پڑی‘ ایک شخص نے اسے اٹھایا تو بڑھیا نے اسے دعا دی۔ ”تو نے مجھے اٹھایا۔ خدا تجھ اٹھائے۔“

Browse More Urdu Jokes