Aik Bara Shikari - Article No. 1109

ایک بڑا شکاری - تحریر نمبر 1109

ایک بڑا شکاری اپنی بیوی اور ساس کے ساتھ شکار کھیلنے کے لیے نکلا۔ ایک صبح جب بیوی بیدا ہوئی تو اس نے دیکھا کہ اس کی ماں خیمے میں سے غائب ہے۔ اس نے فوراً اپنے سوئے ہوئے شوہر کو جھنجھوڑ کر جگایا اور اسے آگاہ کیا۔ پھر وہ دونوں بڑھیا کی تلاش میں نکل پڑے۔

(جاری ہے)

جھاڑیوں میں سے ہوتے ہوئے اچانک وہ ایک کھلی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ بڑھیا ایک شیر کے سامنے موجود ہے اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے گھورے جا رہی ہے۔

بیوی نے جب اپنی ماں کو خطرے میں دیکھا تو وہ چیخ وپکار کرنے لگی اور شوہر کو چلا کر کہنے لگی۔ ”ارے جلدی سے کچھ کیجئے‘ کہیں شیر امی جان کو کوئی نقصان نہ پہنچا دے۔“ شوہر نے پر سکون لہجے میں جواب دیا۔ ”میں کیا کر سکتا ہوں‘ شیر خود اس بکھیڑے میں پڑا‘ اب خود ہی اس سے نکلے گا۔“

Browse More Urdu Jokes