بند کریں
مزاح لطیفےایک چھوٹی لڑکی

مزید عنوان

ایک چھوٹی لڑکی
ایک چھوٹی لڑکی نے جس کا باپ جج تھا۔ پیار سے پوچھا۔ ”ابا جان میری سالگرہ پر آپ مجھے کیا تحفہ دیں گے۔“ باپ جو کسی مقدے کا فیصلہ لکھنے میں مصروف تھا۔ بولا۔ ”چودہ سال قید با مشقت۔“

(162) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان