Aik Dost Doosre Dost Se - Article No. 527

ایک دوست دوسرے سے - تحریر نمبر 527

ایک دوست (دوسرے سے) :”دیکھو! میری چائے میں ایک مکھی ہے“۔ دوسرا دوست:”یار! دل چھوٹا نہ کرو ایک مکھی زیادہ کتنی چائے پی لے گی؟“۔

Browse More Urdu Jokes