Aik Film Director

ایک فلم ڈائریکٹر

ایک فلم ڈائریکٹر اپنے اسسٹنٹ سے ایک سین پر تبادلہ خیال کر رہا تھا۔ ”عجیب مشکل سین ہے ایک شخص کو تیسری منزل سے دھکا دے کر گرایا جاتا ہے اور وہ سیڑھیوں کے رستے لڑھکتا ہوا نیچے سڑک پر آ گرتا ہے۔

(جاری ہے)

اب یہ رول کون کرے گا کوئی ایکسٹرا بھی تیار نہیں ہوتا۔“ ”سر! گھبرانے کی کوئی بات نہیں!“ اسسٹنٹ بولا۔ ”کسی انشورنس ایجنٹ کو پکڑ لیں گے وہ ایسے سین کا عموماً عادی ہوتا ہے۔“

تاریخ اشاعت: 1970-01-01

Your Thoughts and Comments