Aik Glukar - Article No. 990

ایک گلوکار - تحریر نمبر 990

ایک گلوکار ہر وقت اپنے ساتھ دو میڈل لئے گھوما کرتے تھے ایک میڈل چھوٹا اور ایک بڑا ایک دفعہ ان کے ایک دوست نے خیال کیا کہ غالباً چھوٹا میڈل کسی ہلکے پھلکے گانے کا مقابلہ جیتنے پر اور بڑا میڈل کوئی کلاسیکل مقابلہ جیتنے پر ملا ہو گا؟ گلوکار نے کہا۔

(جاری ہے)

”نہیں یہ بات نہیں ہے۔ ایک دفعہ گلوکاری کا بہت بڑا مقابلہ ہوتا تھا چھوٹات میڈل بہترین گانے پر ملا۔“ اور بڑا میڈل؟ دوست نے پوچھا۔ ”بڑا میڈل وہی گانا بند کرنے پر“ گلو کار نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes