Aik Jahez Ke Doobne Ka Khatra - Article No. 997

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ - تحریر نمبر 997

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ تھا‘ پائلٹ نے مسافروں سے کہا۔ ”اگر آپ میں سے کسی کو ڈوبنے سے بچنے کی دعا آتی ہے تو وہ ہاتھ اٹھا لے۔ “ ایک شخص نے ہاتھ کھڑا کیا۔ پائلٹ نے کہا۔ ”آپ دعا پر گزارا کریں ہمارے پاس ایک لائف جیکٹ کم ہے۔“

Browse More Urdu Jokes