بند کریں
مزاح لطیفےایک جوان لڑکی

مزید عنوان

ایک جوان لڑکی
ایک جوان لڑکی نے نماز پڑھ کر دُعا کی‘ لڑکی کی ماں نے پوچھا۔ ”تم نے اپنی دُعا میں کیا مانگا؟“ لڑکی نے جواب دیا۔ ”میں نے اپنے لئے کچھ نہیں مانگا۔ البتہ آپ کے لئے خوبصورت اور دولت مند داماد کی دعا کی ہے۔

(184) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان