Aik Khatoon - Article No. 947

ایک خاتون - تحریر نمبر 947

ایک خاتون نے دوسری عورت سے پوچھا۔ ”جنت میں مرد کو تو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند“ دوسری عورت بولی۔ پہلی عورت نے ذرا تلخ لہجے میں کہا۔ ”لو پھر مرنے کا فائدہ؟“

Browse More Urdu Jokes