Aik Larka - Article No. 662

ایک لڑکا - تحریر نمبر 662

ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر لے جا رہا تھا۔ ایک سپاہی کو شرارت سوجھی اس نے لڑکے سے کہا ”ارے تم اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں لے جا رہے ہو“۔ لڑکا بولا”جناب! اس لئے کہ یہ کہیں پولیس میں بھرتی نہ ہو جائے“۔

Browse More Urdu Jokes