Aik Nabeena - Article No. 719

ایک نابینا - تحریر نمبر 719

ایک نابینا شخص کی شادی ہوئی۔ ایک دن اس کی بیوی شوہر کے سامنے اپنے حسن کی تعریف کرتے ہوئے بولی۔ ”میں بے حس حسین و جمیل ہوں لیکن افسوس! تم مجھ کو نہیں دیکھ سکتے۔

(جاری ہے)

“ جب بیوی کی تعریفیں اپنے بارے میں حد سے بڑھ گئیں تو نابینا شوہر بول اٹھا۔ ”کیوں فضول بکواس کئے جا رہی ہو… اگر تم اتنی ہی خوبصورت ہوتیں تو آنکھوں والے کیسے برداشت کر لیتے کہ تم میری بیوی بنو؟“

Browse More Urdu Jokes