Aik Sahaili Ne - Article No. 824

ایک سہیلی نے - تحریر نمبر 824

ایک سہیلی نے کہا۔ جب ہماری شادی ہوئی تو میں ہر صبح اپنے خاوند کو پیار سے جگایا کرتی تھی۔ ”اور اب؟“ دوسری نے پوچھا۔”اب وہ مجھے ڈرتے ڈرتے جگاتا ہے…“

Browse More Urdu Jokes