Aik Sahib - Article No. 1140
ایک صاحب - تحریر نمبر 1140
(جاری ہے)
”افسوس! وہی ہوا جس کا مجھے ہمیشہ سے خدشہ تھا‘ میری دائیں ٹانگ مکمل طور پر مفلوج ہو گئی ہے۔“ ساتھ والی کرسی پر بیٹھے ہوئے صاحب کسی قدر جھنجھلا کر بولے۔ ”معاف کیجئے! آپ پچھلے پانچ منٹ سے میری بائیں ٹانگ پر چٹکیاں بھر رہے ہیں۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha