Aik Sahib

ایک صاحب

جمعرات جنوری

ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔ ”میرا پڑوسی مجھے رات بھر پریشان کرتا ہے کبھی دروازہ پیٹا ہے کبھی دروازے پر آ کر شور مچاتا ہے۔

(جاری ہے)

“ تھانے دار نے پوچھا ”کیا اس شور کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آتی؟“ نہیں… اصل بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے مجھے گانے سننے میں صیحح لطف نہیں آتا۔“ وہ بولا۔

Your Thoughts and Comments