Aik Sahib - Article No. 912

ایک صاحب - تحریر نمبر 912

ایک صاحب اپنے گھر میں اسٹول پر کھڑے برش سے دیوار پر پینٹ کر رہے تھے۔ ان کی بیگم آئیں اور کہا۔ ”اجی میں نے کہا برش کو مضبوطی سے پکڑ لیجئے۔ میں اسٹول دوسرے کمرے میں لے جا رہی ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes