Aik Shakhs Apne Bete Se - Article No. 900

ایک شخص اپنے بیٹے - تحریر نمبر 900

ایک شخص اپنے بیٹے کے ساتھ شہر کی تفریخ گاہ میں گھوم رہا تھا۔ کہ وہ راستہ بھول گیا بہت ڈھونڈا مگر راستہ نہیں ملا۔ جب ان کاتھکن سے برا حال ہو گیا تو ایک جگہ بیٹھ گئے … اس شخص نے اپنے بیٹے کو مارنا شروع کر دیا اور بولا۔

(جاری ہے)

’گدھے! میں تو راستہ بھول گیا ہوں تم تو گھر جاوٴ تمہاری ماں تمہارا انتظار کر رہی ہو گی۔“

Browse More Urdu Jokes