Aik Shakhs Apne Dost Se - Article No. 959

ایک شخص اپنے دوست سے - تحریر نمبر 959

ایک شخص اپنے دوست کے سامنے اپنی بیوی کے خلاف دل کی بھڑاس نکال رہا تھا۔ ”کبھی کبھی اس کی اوٹ پٹانگ باتیں سن کر میرا دل چاہتا ہے کہ اسے ٹھاکر اوپر والی منزل سے نیچے پھینک دوں مگر مصبیت یہ ہے کہ میں ایسا کر نہیں سکتا۔

(جاری ہے)

“ ”کیوں “ دوست نے پوچھا۔ ”یقیناً اس کا وزن زیادہ ہو گا۔“؟ نہیں ان صاحب نے چڑ کر کہا۔ ”سوچتا ہوں اگر وہ بچ گئی تو میرا کیا ہو گا۔“

Browse More Urdu Jokes