Aik Shakhs Pagal Khane Main - Article No. 539

ایک شخص پاگل خانے میں - تحریر نمبر 539

ایک شخص نے پاگل خانے کی سیر کرتے ہوئے ایک پاگل سے پوچھا:”تم یہاں کیوں آئے ہو؟“۔ وہ شخص:”وہ کیسے؟“۔ پاگل:”لوگ کہتے ہیں کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ لوگ پاگل ہیں“۔ وہ شخص:”پھر کیا ہوا؟“۔ پاگل:”ہونا کیا تھا؟ ان کے حق میں ووٹ زیادہ پڑ گئے“۔

Browse More Urdu Jokes