Aik Sikh - Article No. 867

ایک سکھ - تحریر نمبر 867

ایک سکھ کے پاس دولت آئی تو اچانک ان کے جی میں آئی کہ ساوٴنڈ پروف کمرہ بنوالیا جائے۔ انہوں نے ایک مستری سکھ کو بلایا اور کمرے کی تعمیر شروع کرا دی۔

(جاری ہے)

کافی ساری دولت خرچ کر کے جب کمرہ مکمل ہو گیا تو سردار جی چیک کرنے کے لئے اندر داخل ہو گئے۔ مستری سکھ باہر ہی کھڑا رہا۔ سردار جی نے دروازے کھڑکیاں اچھی بند کر لیں اور بلند آواز سے بولے۔ ”اوئے سردار!“ مستری سکھ بولا۔ ”کیہ گل اے جی“ سردار جی بولے۔ ”اوئے میری واج اوندی آ “ مستری بولا۔ ”نہیں جی“

Browse More Urdu Jokes