Ali Garh - Article No. 1157

علی گڑھ - تحریر نمبر 1157

علی گڑھ میں ایک تقریب میں لوگ کھانے کے بعد شریفے کھا رہے تھے۔ اس تقریب میں مولانا محمد علی بھی شریک تھے۔ مولانا نے شریفے کھا کر اس بیج باہر آنگن میں پھینکنے شروع کر دےئے۔

(جاری ہے)

لوگوں نے پوچھا۔ ”مولانا! آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟“ اس پر مولانا نے ہنس کر کہا۔ ”اچھا ہے‘ یہاں پر شریفوں کی کمی بھی ہے۔“

Browse More Urdu Jokes