Artist - Article No. 1029
آرٹسٹ - تحریر نمبر 1029
(جاری ہے)
انہوں نے گاڑی رکوائی اور دیہاتی کی اجازت سے تھوڑی دیر میں اس بیل کی خوبصورت تصویر بنا دی کچھ عرصے بعد جب وہ اس گاوٴں کے قریب سے گزرے تو وہاں رکے اور اس دیہاتی کو دیکھ کر انہیں یاد آ گیا کہ انہوں نے اس کے بیل کی تصویر بنائی تھی۔ انہوں نے دیہاتی کو بتایا کہ وہ تصویر ایک لاکھ میں بکی تھی۔ دیہاتی نے پہلے تو حیرت سے آنکھیں پھاڑ کر انہیں دیکھا پھر ٹھنڈی سانس لے کر بولا۔ ”واقعی آپ شہری بڑے ہوشیار ہوتے ہو میں تو اصل بیل کو بڑی مشکل سے دس ہزار روپے میں بیچنے میں کامیاب ہوا تھا۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha