Artist Aur Gahak - Article No. 398

آرٹسٹ اور گاہک - تحریر نمبر 398

Fahad Shabbir فہد شبیر

آرٹسٹ نے گاہک سے کہا: ” اس تصویر کے لیے میرے پانچ سال گز ر گئے ہیں“۔ گاہک نے حیران ہو کر کہا: ” کیا اس قدر محنت کرنی پڑی ہے آپ کو؟“۔ آرٹسٹ نے جواب دیا: ” جی نہیں! تصویر تو ایک ہفتے میں ہی بن گئی تھی مگر گاہک پانچ سال بعد ملا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes