Azeem Angrez Musanif - Article No. 942

عظیم انگریزی مصنف - تحریر نمبر 942

عظیم انگریزی مصنف ایج ویلز جب سخت بیمار ہوا اور زندگی کو کوئی امید باقی نہ رہی تو اس کے رشتے دار‘ دوست اور لواحقین کی خواہش تھی کہ اس کے منہ سے کچھ ایسے کلمات نکلیں جو بطور یاد گار ہمیشہ یادر رکھے جائیں۔

(جاری ہے)

جب ان لوگوں نے اس عظیم رائٹر کو بار بار تنگ کیا تو اس نے تلخ لہجہ میں جواب دیا۔ ”آپ دیکھ نہیں رہے کہ مرنے میں مصروف ہوں؟“

Browse More Urdu Jokes