Baap Bete Se - Article No. 1176

باپ بیٹے سے - تحریر نمبر 1176

باپ (بیٹے سے) کیا تم نے ماچس خریدتے وقت دیکھ لیا تھا کہ ماچس بالکل ٹھیک ہے؟“ ”ابا جان! میں نے ساری تیلیاں جلا کر اچھی طرح چیک کی تھیں۔“ بیٹے نے کہا۔

Browse More Urdu Jokes