Baap Bete Se - Article No. 1190

باپ بیٹے سے - تحریر نمبر 1190

باپ (بیٹے سے) ”بتاوٴ کن کن ملکوں میں زیادہ سونا پایا جاتا ہے؟“ بیٹے نے کہا۔ ”جن ملکوں میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہوتے ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes