Baap Beti Se - Article No. 538

باپ بیٹی سے - تحریر نمبر 538

باپ نے بیٹی سے پوچھا:”بتاوٴ مرچوں میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے؟“۔ بیٹی نے جواب دیا:”وٹامن سی“۔ باپ:”کیسے؟“۔ بیٹی:”کیونکہ جب ہم مرچیں کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں“۔

Browse More Urdu Jokes