Bad Shakal Admi

بد شکل آدمی

جمعرات جنوری

ایک آدمی بازار سے گزر رہا تھا کہ پیچھے سے کسی نے اس کے سر پر چپت رسید کر دی، اس آدمی نے گھوم کر دیکھا تو ایک بد شکل آدمی کھڑا مسکرا رہا تھا۔ ”یہ کیا بد تمیزی ہے؟“ چپت کھانے والے نے غصے سے کہا۔

(جاری ہے)

”بد تمیزی نہیں جناب ! آپ کے سر پر مکھی بیٹھی تھی میں نے اسی کو مارا ہے۔“بدشکل آدمی نے کہا۔

Your Thoughts and Comments