Badqismati - Article No. 944

بد قسمتی - تحریر نمبر 944

فٹ بال اور ہاکی کی ٹیمیں ایک صاحب کی نگرانی میں کسی غیر ملکی دورے پر گئیں اور بد قسمتی سے دونوں ٹیمیں یکے بعد دیگر میچ ہار گئیں۔ وہ صاحب جب واپس تشریف لائے تو ایک دوست نے پوچھا۔ ”کہئے پوزیشن کیسی رہی؟“ بہت اچھی ہاکی وہ جیت گئے اور فٹ بال ہم ہار گئے۔ “ انہوں نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes