Begum - Article No. 661

بیگم - تحریر نمبر 661

ایک صاحب بڑی تیزی سے گھر میں داخل ہوئے اور اپنی بیگم کو کمرے میں لے جا کر بولے۔ ”بیگم دروازے اور کھڑکیاں سب بند کرو‘ کھڑکیوں کے پردے بھی گرا دو اور لائٹ بند کردو“۔

(جاری ہے)

بیگم نے ان کے حکم کی تعمیل کی تو وہ صاحب اپنی بیوی کو کونے میں لے گئے اور کلائی آگے کرتے ہوئے بولے۔ ”دیکھو بیگم! میری نئی گھڑی اندھیرے میں کیسے چمک رہی ہے؟“۔

Browse More Urdu Jokes