Beta Baap Se - Article No. 1036

بیٹا باپ سے - تحریر نمبر 1036

بیٹا: ابو جان کوہ ہمالیہ کہاں ہے؟ باپ: (جو مطالعہ میں مصروف تھے) بیٹا اپنی امی سے پوچھ لو وہی چیزیں ادھر ادھر رکھتی ہے۔

Browse More Urdu Jokes